پی ایس ایل 11 میں آج آرام کا دن ہے ایکشن کل دوبارہ لاہور سے شروع ہوگا۔ کراچی کنگز اور لاہور قلندرز کی ٹیمیں لاہور پہنچ گئی ہیں، پلے آف مرحلے کے تین اسپاٹس کے لیے 6 ٹیموں میں میچز کھیلے جائیں گے۔ فائنل فور میں جگہ بنانے کے لیے ملتان سلطانز کو 3 میں



