کراچی: 28 اپریل 2026 کو نیشنل بینک اسٹیڈیم کراچی میں پی ایس ایل 11 کرکٹ میچ کے سلسلے میں کراچی ٹریفک پولیس نے خصوصی ٹریفک پلان جاری کر دیا۔ سر شاہ سلیمان روڈ دونوں اطراف کے روڈ ٹریفک کیلئے کھلے رہیں گے۔ اس کے علاوہ میچ دیکھنے کیلئے آنے والے شائقین کرکٹ کیلئے پارکنگ کیلئے



