پاکستان سپر لیگ 11 کے فائنل میچ کے ٹکٹوں کی فروخت کل 27 اپریل سے شروع ہو گی۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے مطابق 27 اپریل سے آن لائن ٹکٹ جبکہ 28 اپریل سے فزیکل ٹکٹس صبح 10 بجے سے مقرر کردہ کوریئر سینٹر سے دستیاب ہوں گے۔ جنرل انکلوژرز 1500 ، فرسٹ کلاس کا ٹکٹ. .. Continue reading پی ایس ایل فائنل کے ٹکٹوں کی فروخت کل سے شروع ہو گی →



