اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے اہم ملاقات کی جس میں ملک کی مجموعی امن و امان کی صورتحال اور پاکستان سپر لیگ (PSL) کے فائنل کے لیے کیے گئے اقدامات کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔
پی ایس ایل فائنل کا انعقاد: وزیراعظم کی وزیر داخلہ کو فول پروف سکیورٹی اور شاندار انتظامات یقینی بنانے کی ہدایت
RELATED ARTICLES



