پی آئی اے کے بیڑے میں جدید ترین بوئینگ 787 طیاروں کا اضافہ ہو گا۔ اس حوالے سے پی آئی اے اور نورس اٹلانٹک کے درمیان دو بوئنگ 9-787 ڈریم لائنرز طیاروں کے حصول کا معاہدہ طے پا گیا۔ ترجمان کے مطابق جدید طیاروں کا حصول پی آئی اے کی نئی انتظامیہ کا مسافروں کو



