(ویب ڈیسک): پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) نے اپنےفلائٹ اٹینڈنٹس کے لیے نئے اور جدید یونیفارمز کے انتخاب کی غرض سے “پی آئی اے نیو یونیفارم ڈیزائن شوکیس 2026” کا انعقاد کیا ہے، جس میں ملک کے صفِ اول کے فیشن ڈیزائنرز نے اپنے تیار کردہ شاندار اور جدید ڈیزائنز پیش کیے ہیں۔
پی آئی اے کا نیا روپ:ایئر ہوسٹسز کے مجوزہ یونیفارمز کی تصاویر ، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
RELATED ARTICLES



