کوئٹہ(قدرت روزنامہ)وزیر صحت بلوچستان بخت محمد کاکڑ نے کہا ہے کہ پیپلز ایئر ایمبولینس منصوبہ وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی خصوصی کاوشوں کا نتیجہ ہے، جس سے صوبے میں صحت کے شعبے میں ایک نیا باب رقم ہو رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ بلوچستان کے عوام کو اس نوعیت کی جدید فضائی طبی. ..



