مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی کی سیاسی حیثیت ختم ہو گئی جو اپنی بقا کے لیے صوبوں کا معاملہ سندھ اسمبلی میں اٹھایا۔ اے آر وائی نیوز کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے وزیردفاع خواجہ آصف نے کہا کہ آصف زرداری قابل احترام ہیں لیکن وہ اور



