کوئٹہ (قدرت روزنامہ)ڈپٹی کمشنر جنوبی ڈیرہ بگٹی نے لوک فنکارہ مائی سبھائی کے مبینہ قتل سے متعلق مختلف میڈیا پلیٹ فارمز پر نشر و شائع ہونے والی خبروں کی وضاحت کرتے ہوئے کہا ہے کہ مذکورہ رپورٹس میں واقعے اور اس کے مقام سے متعلق غلط اور گمراہ کن معلومات نشر کی گئی ہیں ڈپٹی. ..



