مظفرآباد(اے بی این نیوز)پاکستان پیپلز پارٹی نے آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کے آئندہ عام انتخابات 2026 کے لیے اپنے امیدواروں کی فہرست جاری کردی ہے۔ پارٹی نے آزاد کشمیر اور مہاجرین نشستوں سمیت مختلف حلقوں سے امیدوار نامزد کیے ہیں۔ پاکستان پیپلز پارٹی نے آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کے



