حکومت کی جانب سے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں اضافے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق پیٹرول 13 اور ڈیزل 14 روپے فی لیٹر مہنگا ہونے کا امکان ہے، وزیراعظم شہباز شریف پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق حتمی منظوری دیں گے۔ پیٹرولیم ڈویژن آج رات نئی قیمتوں کا اعلان کرے گا۔ اس سے



