وفاقی وزیرِ صحت مصطفیٰ کمال نے پاکستان میں ایچ آئی وی کے بڑھتے ہوئے کیسز پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ منشیات کے استعمال اور نائٹ پارٹیوں میں غیر محفوظ جنسی رویوں کے باعث اس بیماری میں اضافہ ہو رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہ مسئلہ ملک کے لیے ایک



