اسلام آباد (اے بی این نیوز) وفاقی حکومت نے 22 ستمبر کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کا اعلان کردیا، جس کے تحت پیٹرول مہنگا جبکہ ڈیزل کی قیمت میں کمی کردی گئی۔ جاری اعلامیے کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 4 روپے 61 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے، جس کے



