تہران ( مانیٹرنگ ڈیسک ) وزیر داخلہ محسن نقوی کی ایرانی صدر مسعود پزشکیان سے تہران میں ملاقات ہوئی، مسعود پزشکیان نے پاکستان اور ایران کے درمیان مسلسل رابطے بڑھانے پر زور دیا۔