اسلام آباد (قدرت روزنامہ) وزیرِ اعظم شہباز شریف کی زیرِ صدارت خطے میں کشیدگی کے ملکی معیشت پر اثرات کا جائزہ اجلاس، سادگی و کفایت شعاری کے اقدامات پر رپورٹ پیش کی گئی۔ بریفنگ میں بتایا گیا ملکی ضروریات کے مطابق پیٹرولیم مصنوعات کے وافر ذخائر موجود ہیں اور مستقبل کیلئے اسکی فراہمی کو یقینی. ..



