سوات کے علاقے کالام میں اندراب جھیل کے قریب گلیشیئر گرنے سے ایک سیاح جاں بحق ہوگیا۔ حکام کے مطابق واقعے کے بعد امدادی کارروائیاں شروع کر دی گئی ہیں اور صورتحال کا جائزہ لیا جا رہا ہے۔