اسلام آباد: پیٹرولیم لیوی میں اضافہ کے باعث عوام پر ایندھن کا مالی بوجھ مزید بڑھ گیا ہے۔ سرکاری اعداد و شمار کے مطابق وفاقی حکومت نے صرف ایک ہفتے کے دوران پیٹرول پر عائد پیٹرولیم لیوی میں مجموعی طور پر 15 روپے 86 پیسے فی لیٹر اضافہ کر دیا ہے۔ اعداد و شمار کے



