اسلام آباد(قدرت روزنامہ) وزیراعظم کی ہدایت پر پیٹرولیم قیمتوں کے تعین کے نظام میں اصلاحات کے لیے قائم کمیٹی کا اہم اجلاس وفاقی وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک کی زیرصدارت منعقد ہوا، جس میں عالمی مارکیٹ کے تناظر میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے تعین کے مختلف طریقہ کار کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ اعلامیے. ..



