85.8 F
Pakistan
Tuesday, July 14, 2026
HomeBusinessملک میں پیٹرول کی قیمتیں بنگلہ دیش، سری لنکا اور ترکیہ کے...

ملک میں پیٹرول کی قیمتیں بنگلہ دیش، سری لنکا اور ترکیہ کے مقابلے میں کم ہیں؛ وزیر پیٹرولیم

(24نیوز) پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے تعین کے نظام میں اصلاحات کے لیے وزیراعظم کی قائم کردہ کمیٹی کا اجلاس وفاقی وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک کی زیر صدارت منعقد ہوا جس میں عالمی توانائی مارکیٹ کی صورتحال، قیمتوں کے تعین کے مختلف طریقہ کار اور نظام میں شفافیت لانے سے متعلق امور کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔

Read full story on 24 News Digital Urdu

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -
Google search engine

Most Popular

Recent Comments