اسلام آباد: نائب وزیرِ اعظم اسحاق ڈار نے پاکستان علماء کونسل کے زیرِ اہتمام منعقدہ “چھٹی بین الاقوامی پیغامِ اسلام کانفرنس” سے خطاب کرتے ہوئے ملکی دفاع اور خارجہ محاذ پر پاکستان کی تاریخی کامیابیوں کے حقائق دنیا کے سامنے رکھ دیے ہیں۔
“پہلگام واقعے کا بے بنیاد الزام لگانے والے بھارت کو معرکہِ حق میں عبرتناک شکست ہوئی”؛ نائب وزیرِ اعظم اسحاق ڈار
RELATED ARTICLES



