گلگت وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف کل (7 مئی کو) گلگت کا اہم سرکاری دورہ کریں گے جہاں وہ قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی میں طلبہ کو لیپ ٹاپ تقسیم کرنے کی تقریب کے مہمانِ خصوصی ہوں گے۔
وزیراعظم کا دورۂ گلگت: الیکشن کمیشن نے انتخابی امیدواروں اور سیاسی رہنماؤں کی تقریب میں شرکت پر پابندی لگا دی
RELATED ARTICLES



