ایشین گیمز 2026 میں پاکستان اور ہانگ کانگ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان ہونے والا پہلا کوارٹر فائنل میچ بارش کے باعث منسوخ کردیا گیا۔ جاپان کے شہر نیشّن کے کوروجی اسپورٹس پارک میں شیڈول پاکستان اور ہانگ کانگ کے میچ کا ٹاس بھی بارش کے باعث نہ ہوسکا۔ مسلسل بارش کو دیکھتے ہوئے منتظمین … The post پہلا کوارٹر فائنل میچ بارش کے باعث منسوخ، پاکستان ایشین گیمز کے سیمی فائنل میں پہنچ گیا appeared first on BOL News Urdu – بول نیوز اردو.



