پادری ریچل جان لاہور میں مذہبی خدمات کے ساتھ مختلف سماجی سرگرمیوں میں بھی حصہ لیتی ہیں۔ ان کی سرگرمیوں میں بچوں، خواتین اور طلبہ کی مدد شامل ہے۔ ریچل جان 30 دسمبر 1983 کو پیدا ہوئیں اور لاہور میں مقیم ہیں۔ بچوں کے لیے ان کی سرگرمیوں میں کھانا اور تعلیمی سہولیات فراہم کرنا … The post ریچل جان کی سماجی سرگرمیوں میں بچوں اور خواتین کی مدد شامل ہے appeared first on BOL News Urdu – بول نیوز اردو.



