اسلام آباد: حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا ہے، جس کے تحت پٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی نئی قیمتوں کا اطلاق آج سے کر دیا گیا ہے۔ جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق پٹرول کی قیمت میں 5 روپے 44 پیسے فی لٹر اضافہ کیا گیا ہے، جس کے بعد پٹرول The post پٹرول اور ڈیزل مہنگے، نئی قیمتوں کا فوری اطلاق appeared first on K2 Times | کے ٹو ٹائمز.



