ضلع بنوں کی تحصیل بکاخیل میں دہشت گردوں کے خلاف سیکیورٹی فورسز کا آپریشن دوسرے روز بھی جاری ہے، جبکہ علاقے میں کرفیو نافذ ہونے کے باعث آمدورفت کے تمام راستے بند ہیں۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق فورسز نے دہشت گردوں کے خلاف سرچ آپریشن مزید تیز کر دیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ The post بکاخیل بنوں میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن دوسرے دن بھی جاری، علاقے میں کرفیو برقرار appeared first on K2 Times | کے ٹو ٹائمز.



