اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وفاقی وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک نے کہا ہے کہ حکومت ایندھن کی قیمتوں کو ڈی ریگولیٹ کرنے جا رہی ہے۔ وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے تعین میں اپنا کردار محدود کرتے ہوئے انہیں مارکیٹ کے اصولوں کے مطابق لانے کا عندیہ دے دیا ہے۔ قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی



