80.7 F
Pakistan
Saturday, August 29, 2026
HomeBusinessپٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں معمولی کمی شہریوں نے مذاق قرار دے...

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں معمولی کمی شہریوں نے مذاق قرار دے دی

(24 نیوز)پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں معمولی کمی پر شہریوں نے شدید برہمی کا اظہار کرتے ہوئے اسے عوام کے ساتھ مذاق قرار دے دیا ہے، شہریوں کا کہنا ہے کہ حکومت ریلیف کے نام پر عوام سے مذاق کر رہی ہے، قیمتوں میں اضافہ روپے میں کیا جاتا ہے جبکہ کمی چند پیسوں تک محدود کردی جاتی ہے۔

Read full story on 24 News Digital Urdu

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -
Google search engine

Most Popular

Recent Comments