(عثمان خادم کمبوہ)پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں معمولی کمی کے باوجود ملک میں مہنگائی کی مجموعی صورتحال میں کوئی خاطر خواہ بہتری نظر نہیں آ رہی، آٹا، گھی، تیل، دالیں اور چاول بدستور مہنگے داموں فروخت ہو رہے ہیں، جس سے عام شہری شدید مشکلات کا شکار ہیں۔



