مارکیٹ کمیٹی کی جانب سے برائلر گوشت کی قیمتوں میں استحکام برقرار رکھنے کے لیے نئے سرکاری نرخ جاری کر دیے گئے، تاہم شہر کے مختلف علاقوں میں دکانداروں کی جانب سے سرکاری نرخ نظر انداز کرتے ہوئے زائد قیمتوں پر فروخت کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔ The post گوشت سستا ، انڈے مہنگے ہو گئے ، موجودہ قیمت جانئے appeared first on Pakistan News International – Latest Pakistani News in Urdu.



