لوئر کوہستان(5 ستمبر 2026): کوہستان میں شاہراہ ریشم پر پٹرولنگ کے دوران پولیس وین کھائی میں گرنے سے اے ایس آئی جاں بحق ہوگیا۔ ضلع لوئر کوہستان میں شاہراہ ریشم پر پٹرولنگ کے دوران پولیس کی ایک وین گہری کھائی میں گرنے کا افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے، جس کے نتیجے میں اے ایس آئی



