ملک بھر کے بجلی صارفین کے لیے بجلی مزید مہنگی کردی گئی ہے۔ نیپرا نے ماہانہ اور سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی کے نرخوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ ماہانہ ایڈجسٹمنٹ کے تحت بجلی 2 روپے 6 پیسے فی یونٹ مہنگی کی The post بری خبر ، بجلی مہنگی کردی گئی appeared first on Pakistan News International – Latest Pakistani News in Urdu.



