کوئٹہ (7 اکتوبر 2026): بلوچستان کے شہر پنجگور جاتے ہوئے ایڈیشنل سیشن جج اسد اللہ رئیسانی مبینہ طور پر لاپتا ہوگئے۔ ان کے بھائی عبدالسلام نے اپنے بیان میں دعویٰ کیا کہ ایڈیشنل سیشن جج گزشتہ روز گاڑی میں پنجگور روانہ ہوئے تھے، آدھے راستے تک اسد اللہ رئیسانی رابطے میں تھے جس کے بعد



