راولپنڈی (پوٹھوار ڈاٹ کام — اکرام الحق قریشی |08 اکتوبر 2026)—نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (این سی سی آئی اے) راولپنڈی نے چکری روڈ کے قریب ایک نجی ہائوسنگ سوسائٹی میں کارروائی کرتے ہوئے بین الاقوامی سطح پر سائبر فراڈ میں ملوث ایک بڑے نیٹ ورک کا پردہ فاش کر کے متعدد ملزمان کو …



