لاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) پنجاب یونیورسٹی کے کتاب میلے میں کتابوں کی ریکارڈ فروخت وائس چانسلر پنجاب یونیورسٹی ڈاکٹر محمد علی نے بتایا کہ 3 روزہ کتاب میلے میں 2 لاکھ سے زائد کتابیں فروخت ہو گئیں، اتنی بڑی تعداد میں کتب کی فروخت کتابوں سے محبت کا ثبوت ہے۔
پنجاب یونیورسٹی کے کتاب میلے میں کتابوں کی ریکارڈ فروخت
RELATED ARTICLES



