63.3 F
Pakistan
Monday, October 26, 2026
HomeEntertainmentپنجاب کے پہلے جدید ترین ٹیکنالوجی اور سہولیات سے لیس’’ فلم سٹی‘‘...

پنجاب کے پہلے جدید ترین ٹیکنالوجی اور سہولیات سے لیس’’ فلم سٹی‘‘ کے آغاز کی تیاریاں مکمل، افتتاح کب ہو گا ؟ جانیے

لاہور( ڈیلی پاکستان آن لائن ) پنجاب کو فلم، ڈرامہ، ثقافت اورسیاحت کا مرکز بنانے اور شاندارماضی والی آب وتاب واپس لانے کے لیے پاکستان کا سب سے بڑا پراجیکٹ تیاری کے قریب پہنچ گیا ہے – وزیراعلیٰ مریم نواز کے وژن کے تحت پاکستان اور پنجاب کے پہلے جدید ترین ٹیکنالوجی اور سہولیات سے لیس فلم سٹی کے آغاز کی تیاریاں مکمل ہوگئیں، افتتاح 15 دسمبر کو ہوگا -. .. ۔

Read full story on Daily Pakistan

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -
Google search engine

Most Popular

Recent Comments