اسلام آباد (قدرت روزنامہ) شادی شدہ افراد کے لیے میرج سرٹیفکیٹ کے حصول اور نکاح کی رجسٹریشن سے متعلق اہم تفصیلات سامنے آگئی ہیں۔ شادی کے بعد نکاح کا باقاعدہ اندراج قانونی طور پر ضروری ہے، جس کے لیے دلہا یا دلہن میں سے کوئی ایک متعلقہ یونین کونسل سے میرج رجسٹریشن سرٹیفکیٹ حاصل کرسکتا …



