لاہور( ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیر اطلاعات و ثقافت پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کینسر کے علاج کے ساتھ ساتھ سٹروک اور فالج کے علاج معالجے کے لیے بھی فیصلہ کن اقدامات کر رہی ہیں۔