قومی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے سیلفی لینے جانے والے مداح کا فون اٹٓھا کر دور پھینک دیا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ سوشل میڈیا پر ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں ایک مداح بابر کے ساتھ سیلفی لینے کے لیے مداح میدان میں پہنچا تو کرکٹر نے اس کا



