جہلم: پنجاب حکومت کی جانب سے گرین سگنل ملنے کے بعد محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن نے شہری علاقوں میں مجوزہ سالڈ ویسٹ (کوڑا) ٹیکس کی وصولی کے لیے عملی تیاریاں تیز کر دی ہیں۔ ذرائع کے مطابق ابتدائی مرحلے میں صوبے کے شہری علاقوں کے 33 لاکھ سے زائد رہائشی گھروں سے ٹیکس وصولی کا آغاز. ..
پنجاب میں مجوزہ “کوڑا ٹیکس” کی وصولی کی تیاریاں، محکمہ ایکسائز نے عملی اقدامات تیز کر دیے
RELATED ARTICLES



