(28 جولائی 2026): عمان نے آبی گزرگاہ آبنائے ہرمز کے انتظام سے متعلق نیا منصوبہ ایران کو پیش کیا ہے جسے خلیجی ممالک کی حمایت حاصل ہے۔ خبر رساں ایجنسی روئٹرز نے اپنی حالیہ رپورٹ میں خلیجی ذریعے اور ایک مغربی سفارت کار کا حوالہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ عمان نے خلیجی ممالک کا



