لاہور: لاہور سمیت پنجاب کے مختلف اضلاع میں گرد آلود ہواؤں اور بارش کی پیشگوئی کی گئی ہے، جس کے پیش نظر صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) نے متعلقہ اداروں کو الرٹ رہنے کی ہدایت جاری کر دی ہے۔
پنجاب بھر میں آندھی اور بارش کا امکان، پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری
RELATED ARTICLES



