بیلجئیم میں کھیلے جانے والے ایف آئی ایچ پرو ہاکی لیگ میں بیلجئیم نے پاکستان کو 1-7 سے ہرادیا۔ کھیل کے آغاز میں تیسرے منٹ پر بیلجیئم کے نیلسن نے گول اسکور کیا جس کو کھیل کے 33ویں منٹ میں رانا وحید اشرف نے خوبصورت انداز میں فیلڈ گول کرکے میچ ایک ایک سے برابر



