اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو سے ملاقات پر خاتون یوٹیوبر آبدیدہ ہوگئی جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔ بیلجیئم کی معروف یوٹیوبر سیلین ڈیپ سپر اسٹار فٹبالر رونالڈو سے ملاقات پر جذبات پر قابو نہ رکھ سکیں اور ان کے آنسو چھلک گئے۔ ملاقات کے دوران رونالڈو نے مسکراتے ہوئے انہیں تسلی دی



