لاہور (ویب ڈیسک)پی ڈی ایم اے نے مون سون کے آٹھویں اسپیل کا الرٹ جاری کردیا،جس کے پیش نظر آج سے 5 ستمبر تک پنجاب اور خیبرپختونخوا کے بیشتر اضلاع بارشیں متوقع ہیں۔
پنجاب اورخیبرپختونخوا میں آج سے مون سون کے نئے اسپیل کی پیشگوئی،الرٹ جاری
RELATED ARTICLES



