(24 نیوز )محکمہ خزانہ پنجاب نے سال 2023 اور 2024 کے دوران بینک آف پنجاب کی آمدن، اخراجات، منافع اور اعلیٰ حکام کی تنخواہوں و مراعات کی تفصیلات پنجاب اسمبلی میں پیش کردی ہیں، جس میں بینک کے 268 بڑے ڈیفالٹرز اور آپریٹنگ اخراجات میں 34 فیصد سے زائد اضافے کا انکشاف ہوا ہے۔



