ویب ڈیسک: پمز کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر رانا عمران سکندر نے دعویٰ کیا ہے کہ اسپتال کی نرسری میں جاں بحق ہونے والے نومولود جھلسنے سے نہیں بلکہ دھویں اور کالک کے سانس کے ذریعے جسم میں جانے کے باعث دم توڑ گئے۔