لاہور: پنجاب مون سون بارشیں ایک مرتبہ پھر شدت اختیار کرنے کا امکان ہے، جس کے پیش نظر صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) نے آٹھویں اسپیل کا الرٹ جاری کردیا ہے۔ پی ڈی ایم اے کے مطابق پنجاب میں 29 اگست سے 5 ستمبر تک مختلف اضلاع میں بارش، تیز ہواؤں اور
پنجاب میں مون سون بارشوں کا نیا اسپیل، اہم علاقوں کیلئے الرٹ جاری
RELATED ARTICLES



