پشاور ہائیکورٹ نے ججز کی نئی سنیارٹی لسٹ جاری کردی، چیف جسٹس ایس ایم عتیق شاہ سنیارٹی لسٹ میں سرفہرست ہیں، جاری لسٹ کے مطابق جسٹس اعجاز انور سینئر پیونی جج پشاور ہائیکورٹ برقرار ہیں ۔ پشاور ہائیکورٹ سے جاری اعلامیہ کے مطابق جسٹس سید محمد عتیق شاہ سینیارٹی فہرست میں پہلے نمبر پر برقرار The post پشاور ہائیکورٹ نے ججز کی نئی سنیارٹی لسٹ جاری کردی appeared first on اخبارِخیبرپشاور.



