صوبائِی دارالحکومت پشاور کے علاقے سعید آباد پجگی روڈ پر بر لب نہر بم دھماکہ ہوا ہے، جس میں ایک بچہ جاں بحق ہو گیا جبکہ دو افراد زخمی ہوئے ہیں۔