پشاور زلمی کے ہیڈ کوچ اوٹس گبسن نے نوجوان بیٹر فرحان یوسف کو اسپیشل تیلنٹ قرار دے دیا۔ لاہور میں میچ کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے پشاور زلمی کے ہیڈ کوچ اوٹس گبسن نے نوجوان کھلاڑیوں کی تعریف کی اور کہا کہ فرحان یوسف کی کارکردگی دیکھ کر لگتا ہے وہ ایک اسپیشل ٹیلنٹ



